میانہ پل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ: Bridge through)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ: Bridge through)۔